رمضان المبارک
کی مناسبت سے ایک مضموں
ملاحظہ کیجے، جسمیں سورہ
یوسف کی تلاوت کا ایک نظام
العمل بنایا گیا ہے۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
شعر وسخن
کے صفحات پر ادبی خبریں
اور اطلاعات باقائدگی
سے دی جاتی ہیں۔ اگرآپ
کے ملک، شہر یا ادبی حلقے
میں کوئی تقریب منعقد
ہوئی ہے یا ہونے والی ہے
تو آپ ہمیں اس کی اطلاع
ان پیج فارمیٹ میں بھیج
سکتے۔ تصاویر بھی بھیجی
جا سکتی ہیں،انشاء
اللہ اسے فوری طور پر شامل
کیا جائیگا۔ ان خبروں
اور اطلاعات کی اشاعت
ارسال کرنے والے ادارے
کی ذمہ داری پرکی
جاتی ہے۔
-----------------{}{}--------------
Kindly sign my guestbook below
Your Feed back is helpful for us to improve the standard of our magazine. You may see
all comments below at view my guestbook
Thank you.
Editor, Urdu Web Magazine "sherosokhan"
ادبی
سرگرمیاں اور اطلاعات
To read the magazine "Subras" clik on the picture
ماہنامہ ـ’ سب رس‘ حیدرآباد
ہم
بڑی مسرت کے ساتھ اعلان
کرتے ہیں کہ حیدرآبادفرخندہ بنیادسے
شائع ہونے والےقدیم متوازن
علمی و ادبی ماہ نامہ ’’سب رس
‘ کو انشا
ء اللہ ہم ہر ماہ ’’شعروسخن‘‘
پر ’’برقی کتب‘‘ کے عنوان
کے تحت شائع کرینگے۔ امید
کہ قارئین اسرسالے
کی تخلیقات کو پسند فرمائینگے۔
اس رسالے کو پڑھنے کے لئے
اُوپر والے سر ورق پر کلک
کیجے۔
سرگرمیاں اور
نئی کتابوں کی اشاعت کی
اطلاع
ممتاز مصنفہ شکیلہ
رفیق کی کتاب ’’وے صورتیں
الٰہی‘‘ کی رسم اجر
ممتاز مصنفہ
شکیلا رفیق کی نئی کتاب
کی رسم اجرا ٹورانٹو میں
ہوئی۔ تفصیلات کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
تسلیم الٰہی زلفی
کی قیام گاہ پر افطار پارٹی
اور نعتیہ مشاعرہ
تسلیم الٰہی زلفی
کی قیام گاہ پر افطار پارٹی
اور نعتیہ مشاعرہ ۔ جامعہ
کراچی گریجویٹس فورم کینیڈا
کی جانب سے دئے جانے والے
ایوارڈ کے بورڈ آف ممبرس
اور شعرا نے شرکت کی ۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے
سڈنی
میں کامیاب مشاعرہ کا
انعقاد
طارق
محمود مرزا کی اطلاع کے
مطابق اُردو سو سائٹی
آف آسڑیلیا کے زیرِ اہتمام
سڈنی میں ایک کامیاب مشاعرے
کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان
سے تشریف لائے معروف شاعر
جناب محمد اظہار الحق،
اور جمیل گشکوری
نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
سڈنی
میں ’’ اُردو اکیڈمی‘‘
کا قیام
سڈنی میں
’’ اُردو اکیڈمی‘‘ کا
قیام عمل میں آیا۔اس سلسلے
کی پہلی تقریب منعقد ہوئی
جس میں پاکستان کے سیلاب
زدگان کی امداد کے لئے
فنڈ س جمع کئے گئے۔ تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجے۔
اُردو ادب میں
ترجمہ نگاری
اربابِ ادب کے
زیر اہتمام ایک ادبی نشست
بعنوان۔ اُردو ادب میں
ترجمہ نگاری۔ شکاگو میں
منعقد ہوئی۔ تفصیلی رپورٹ
کے لئے یہاں کلک کیجیے۔
اٹلی میں تین روزہ اُردو
ادبی سمینار
اٹلی
میں تین روزہ اُردو ادبی
سمینار منعقد ہوا اور
سوئٹزر لینڈ میںیادگارمشاعرہ کا اہتمام
کیا گیا، جس
میں
اُردو دنیا کے نامور ادیب،
شاعر، اور مشاہیر نے شرکت
کی۔ہالینڈ کے پرویز اقبال
کی رپورٹ یہاں پیش کی جا
رہی ہے۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
جرمنی
میں مقیم معروف ادبی شخصیت
جناب حیدر قریشی صاحب, ایڈیٹر
ـ’’جدید ادب‘‘ پچھلے
چند دنوں سے زیرِ علاج
تھے۔ادارہ شعرو سخن آپ
کی صحت کاملہ کے لئےدلکی گہرائیوں سے
دعا گو ہے۔ حال ہی میں روزنامہ
’’آج‘‘ کی ایک اشاعت
میں ڈاکٹر ظہور عوان صاحب
کا ایک مضمون شائع ہوا
ہے۔اس مضمون کو
ہم یہاں شائعکر
رہے ہیں ۔ ملاحظہ کرنےکے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
بشکریہ اہل قلم
ڈاٹ کام جرمنی۔ کا نفرنس
کی تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کیجئے
قرطبہ، بار سلونہ
عالمی اُردو کانفرنس
کے اختتامی خطبہ میں ڈاکٹر
تقی عابدی کے خطاب سےایک
اقتباس۔ ملاحظ کرنے کے
لئے یہاں کلک کیجئے۔
قرطبہ عالمی اُردو
کانفرنس میں فرانس کی
معروف شاعرہ، ادیبہ اور
یوروپ میں اُردو کی سرگرم
کارکن نے بھی خطاب کیا۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
قرطبہ عالمی اُردو
کانفرنس کے موقع پر منعقدہ
مشاعرہ پر ٹورانٹو کی
کالم نگار اور ادیبہ روبینہ
فیصل کے تاثرات دیکھنے
کے لئے، یہاں کلک کیجئے۔
قرطبہ عالمی اُردو
کانفرنس اپنا انٹرنیشنل
بیورو اور شریف ایجوکیشنل
سو سائٹی کی رپورٹ( شکیل
چغتائی )۔تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے۔
جھاڑ کھنڈ
سے شائع ہونے والے سہ ماہی
’رنگ‘کا پچاسوں شمارہ
’گوپی چند نارنگ ‘ نمبر
شائع ہو گیاہے۔تفصیلات
کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
احمد ادایا اُردو
انٹرنیشنل ایوارڈ، ۲۰۱۰
احمد
ادایا اُردو انٹر نیشنل،
لاس انجلس کا’’ ایوارڈ
۲۰۱۰‘‘، کینیڈا کی معروف
شاعرہ ، آرٹسٹ اور موسیقار محترمہ
پروین شیر کو دیا گیا۔ ادارہ
شعر و سخن کی جانب سے دلی
مبارکباد پیش کی جاتی
ہے۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
اطلاع
آن لائین
ادبی میگزین ـدیدہ ور۔ کی منتخب تخلیقاتاکٹوبر تا دسمبر
۲۰۱۰ زیور طباعت سے آراستہ
ہو کرمنظر عام پر آرہی
ہیں۔ تفصیلات کے لئے
یہاں کلک کیجئے،
اُردو
رائٹرز فورم ٹورانٹوکے
زیر اہتمامشاہینؔکی کتاب[
پشتارا] کی رسم اجرا ۔ ڈاکٹر
گوپی چند نارنگ کی خصوصی
شرکت۔ تفصیلات کے لئے یہاں کلک
کیجئے.
جناب
سردار علی ایڈیٹر شعر
و سخن کے اعزاز میں تہنیتی
تقریب ، زیر انتظام ادارہ
’’ سوغاتِ نظر‘‘۲۴ جون
۲۰۱۰ ریڈ ہلز، حیدر آباد،
منعقد ہوئی۔ تفصیلات
کے لیۓ یہاں کلک کیجیۓ۔
Click on the above frame for details
All the reports of the month of April 2008 are on inside pages of "Adbi Taqribaat"
پچہلےماہ کی تفصیلات
"ادبی تقریبات" کے تحت اندرون
صفحات پر ملاحظہ کیجئے
Write any English word and find the Urdu word for it
All other details on this table can be seen on page "Adbi Taqribaat"
For the interest of Urdu learning children, we are glad to introduce stories in Urdu
Naration
(Stories by Qamar Ali Abbasi)
We are thankful to Qamar Ali Abbasi & PMC
قمرعلی عباسی
کی لکھی ہویٔ کہانیاں،
مکالماتی انداز میں بچوں
کی دلچسپی کے لیے پیش ہیں۔